کمپیوٹر اپریٹر کا الاونس
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی حکومت کہتی ہے کہ سب کے ساتھ مسا ویا نہ سلوک ہو گا سب کو انصاف ملے گا رواں ما لی سال کے بجٹ میں خیبر پختونخوا کی حکومت نے سر کا ری ملازمین کے لئے متعدد مراعات کا اعلان کیا ان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ ملازمین کے لئے […]





