زراعت کے نئے تجربے
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی عوامی جمہوریہ چین اپنی ڈیڑھ ارب کی آبادی کو خوراک میں خود کفیل بنا نے کے بعد دنیا کے 100ملکوں کو پھل، انا ج اور سبزیوں کی پیداوار برآمد کر کے زرمبادلہ بھی کماتا ہے اور یہ کا میابی چین کو زراعت میں نئے تجربوں کی وجہ سے ملی ہے […]





