Urdu News

IMG 20220310 WA00112 e1646912741132

بلدیاتی انتخابات پر ایک روزہ آگہی ورکشاپ

چترال (محکم الدین) الیکشن کمیشن آف پاکستان چترال کے زیر اہتمام جاری بلدیاتی الیکشن فیز ٹو کے انتظامات، طریقہ کار اور ضابطہ اخلاق سے متعلق سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو آگاہ کرنے کیلئے ایک روزہ آگہی ورکشاپ چترال پریس کلب میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال فلک ناز […]

بلدیاتی انتخابات پر ایک روزہ آگہی ورکشاپ Read More »

nadir

نام جیسا کام

آفکارِ نور شیر بھی ہے اور نادر بھی شیر نادر خان کام شیروں والا، حسن اخلاق میں نادرو نیاب معروف مصنف شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ نام دراصل انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اورانفرادیت کا عکاس ہوتا ہے اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے

نام جیسا کام Read More »

Chitral Today e1657637569826

خواتین ڈے

خواتین ڈے پر خواتین کے خلاف لکھنا آپ قارئین کو کس قدر برا لگ سکتا ہے اس کا مجھے اندازہ تو ہے لیکن پھر بھی میں ہمیشہ کیطرح خود کو خواتین کے خلاف لکھنے پر مجبور پا رہی ہوں۔ اسکا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ میں خواتین کے مسائل اور مجبوریوں سے انجان یا

خواتین ڈے Read More »

faizi

مسجد کو عزت دو

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی حکومت نے خیبر پختونخوا کے 18اضلا ع میں بلدیا تی انتخا بات کے دوسرے مر حلے کے لئے مسا جد میں سیا سی تقریروں کے ذریعے ووٹ مانگنے پر پا بندی لگا ئی ہے متعقلہ حلقوں کے الیکشن کمشنروں نے جو حکمنا مہ جا ری کیا ہے اس کی رو

مسجد کو عزت دو Read More »

Rahmat

دیر اور چترال پڑوسی ہیں لیکن ۔ ۔ ۔

پروفیسر رحمت کریم بیگ دیر اور چترالی کی ہمسائیگی صدیوں پر محیط ہے اس میں بہت سارے تاریخی واقعات رونما ہوئے اور دوستیاں بھی ہوئیں، رشتے قائم کئے گئے اس سب کے باوجود اوراتنی زمینی قربت کے باوجود دونوں کی معاشی اور سماجی حالات میں اس وقت بے اندازہ فرق محسوس ہوتا ہے۔ چونکہ چترال

دیر اور چترال پڑوسی ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ Read More »