Urdu News

water

قدرتی چشموں سے مالا مال پترانگاز گاوں

تحریر: سید نذیرحسین شاہ نذیر اپرچترال کے دورافتادہ اورپسماندہ گاوں پترانگازیارخون کے رہائشی جمعہ خان اوراہلیہ ذیفوربی بی نے کہا کہ کیا ظلم ہے کہ چترال کا علاقہ جو  صاف شفاف ندی نالوں اور دریاوں کی زمین ہے اسی کے باسی پینے کے لئے،  کھانا پکانے کے لیے اور گھریلو کام کاج کے لیئے صاف […]

قدرتی چشموں سے مالا مال پترانگاز گاوں Read More »

Articles in Urdu and English in Chitral Today

سیاست نہیں تفریح

اعجاز احمد ماہ مارچ کے دوران بہت محترم لوگوں کے انٹرویوز دستیاب ہونے کے باوجود اپنے یوٹیوب چینل میں کچھ نہیں ڈالا اور یہ سوچا کہ ملکی سیاست ہرگھنٹے میں بدل رہی ہے اور گرم ہے تو ہماری ویڈیوز دیکھنے کا وقت کس کافر کو ملے گا، بالکل درست فیصلہ نکلا۔ وہ ناظرین جو ایک

سیاست نہیں تفریح Read More »

Chitral Today e1657637569826

لاسپور کے عوام کا حکومت سے بشقار گول میں چیک پوسٹ قائم کرنے کا مطالبہ

چترال (بشیر حسین آزاد) لاسپور کے عوام نے محکمہ وائلڈ خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا ہے کہ شندور بشقار گول وائلڈ لائف کنزروینسی میں چیک پوائنٹ قائم کر کے لنگر کے مقام پر گلگت بلتستان کی ہندارپ لنگر بہا وائلڈ لائف کنزر وینسی کی حدبندی سے اوپر تمام علاقہ اپنے تحویل میں لے لے۔ ایک

لاسپور کے عوام کا حکومت سے بشقار گول میں چیک پوسٹ قائم کرنے کا مطالبہ Read More »

Faizi 1

انسانی حقوق اور بھارت

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے بھارت میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے، واشنگٹن میں جاری کردہ بیان میں سکرٹری آف سٹیٹ نے کہا کہ بھارت میں انسانی حقوق سرکاری حکام، پولیس افیسروں اور جیل حکام کے ہاتھوں پا ما ل ہورہے ہیں

انسانی حقوق اور بھارت Read More »

IMG 20220418 WA0009 e1650285867486

شک کی بنیاد پر گائے کا گوشت دریا برد

 چترال (محکم الدین) حلال فوڈ اتھارٹی چترال نے چیکنگ کے دران شک کی بنیاد پر ایون تھوڑیاندہ میں قصاب سے گائےکا گوشت قبضے میں لیا اور بعد آزان ایون پل سے دریا برد کر دیا گیا۔ حلال فوڈ کے ڈاکٹر ذبیر اور ایف ایس او عدنان کےمطابق گوشت خون سے لت پت ہے جو کہ

شک کی بنیاد پر گائے کا گوشت دریا برد Read More »