امیر مقام بجلی کا مسلہ حل کرانے کی یقین دھانی کر کے گئے ہیں: عبدالولی ایڈوکیٹ
چترال (محکم الدین) پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے رہنماوں عبدالولی خان ایڈوکیٹ، سابق ایم پی اے سید احمد، محمد کوثر ایڈوکیٹ، نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کا شکریہ ادا کیا […]
امیر مقام بجلی کا مسلہ حل کرانے کی یقین دھانی کر کے گئے ہیں: عبدالولی ایڈوکیٹ Read More »





