عشریت کو بجلی کی فراہمی کیلے نوجوانوں کا لانگ مارچ
دروش (چترال ٹوڈے) عشریت کو بجلی کی فراہمی کے مطالبے کو لیکر مقامی نوجوانوں نے چترال کی طرف لانگ مارچ آغاز کر دیا ہے اور لانگ مارچ کے شرکاء تحصیل ہیڈ کوارٹر دروش پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے گیٹ وے عشریت میں بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف اور علاقے کو بجلی […]
عشریت کو بجلی کی فراہمی کیلے نوجوانوں کا لانگ مارچ Read More »





