Urdu News

Reshun

بابا سیار کا سرزمین ریشن کو خط

دھڑکنوں کی زبان  محمد جاوید حیات تم میرے گاٶں کے آمنے سامنے ایک ارضی جنت ہوا کرتی تھی۔ درمیان میں دریا چترال کی بے رحم موجیں ہوا کرتی تھیں۔ ہم دورسے تمہارا نظارہ کرتے۔ کوٸی ڈھنگ کا پل بھی دریا پر نہ ہوتا۔ ہمارے بڑے جب تمہارے ہاں غمی خوشی میں شرکت پہ جاتے تو […]

بابا سیار کا سرزمین ریشن کو خط Read More »

IMG 20220711 WA0011 e1657545659302

پاور اسٹیشن کا دیوار گرنے سے خاتون زخمی

چترال (محکم الدین) منی ہائیڈل پاور سٹیشن ایون کے چینل کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی، بکری اورمرغیان ہلاک، گھر کے تمام سامان پانی میں ڈوب گئے۔ چیف ایگزیکٹیو ایس آر ایس پی کا متاثرہ چینل کا دورہ۔ متاثرہ خاندان کی امداد کی یقین دھانی۔ تفصیلات کے مطابق سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر نگرانی

پاور اسٹیشن کا دیوار گرنے سے خاتون زخمی Read More »

IMG 20220709 WA0003 1 e1657357835798

عشریت کو بجلی دو، اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ، چترال کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

عشریت(چترال ٹوڈے): عشریت کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کے گیٹ وے کہلانے والے قصبہ عشریت کو بجلی فراہم کی جائے۔ عشریت کے مقام پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ابھی تک عشریت کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ہے،

عشریت کو بجلی دو، اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ، چترال کی طرف لانگ مارچ کا اعلان Read More »

861857 1537861 tns 33 tns0 e1657262406518

ثقافت کے نام پر قومی مزاج اور اقدار کا زوال

محمد الیاس احمد گولدور، چترال  چترال ایک غریب اور پسماندہ علاقہ ہے جو اب دو ضلعوں پر محیط ہے۔ چترال میں زرعی زمین کم ہے مگر یہاں کی کوئی بھی پیداوار اپنی ایک الگ شناخت اور بہترین منفرد ذائقہ رکھتی ہے۔ یہاں سیب اور خوبانی کثرت سے پیدا ہوتے ہے اور سرکاری زرعی محکمہ اور

ثقافت کے نام پر قومی مزاج اور اقدار کا زوال Read More »

IMG 20220616 WA0026 e1657258434150

پروفیسر اسراالدین کی نابغہ روزگار تصنیف ”انوار مستجاب“ کے انوارات

ہزارو ں انسانوں کا مسیحا، لاکھوں سنگ دلوں کو موم کرنے والا، نہ جانے کتنی مسکراہٹوں سے مایوس چہروں کو اپنے سحر انگیز پندو نصائح سے زغفران زار بنا دینے والا،بے شمار دلوں کو اپنی محبت سے جگا دینے والا، نہ جانے کتنے شرک و بدعات میں مبتلا انسانوں کو گمراہی سے رشدو ہدایت کی

پروفیسر اسراالدین کی نابغہ روزگار تصنیف ”انوار مستجاب“ کے انوارات Read More »