DDAC not satisfied with working of govt depts
چترال (بشیر حسین آزاد ) ڈسٹرکٹ ایریا ڈویلپمنٹ کمیٹی چترال کے چیرمین سلیم خان نے چترال میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیاہے ۔ اور متعلقہ اداروں کو چترال میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں غفلت اور لاپرواہی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی […]
