Risk allowance for Chitral police approved
چترال ( جہانزیب) صوبائی حکومت نے باقاعدہ طور پر چترال پولیس کے پندرہ سو سے زائد جوانوں کو رسک الاؤنس کی مد میں 16کروڑ روپے منظور کئے ہیں ۔جب کہ مزید 14کروڑ روپے جاری ہونے کے امکانات ہیں۔ جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔یاد رہے کہ سابقہ حکومت […]
