Medical camp organized at martyr's village
چترال ( بشیر حسین آزاد ) چترال سکاؤٹس کے زیر اہتمام کیپٹن اجمل شہید کے نام پر فری میڈیکل کیمپ اُن کے آبائی گاؤں زانگ لشٹ تور کہو میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں سرجن ڈاکٹر میجر عدیل قمر گھمن ، لیڈی ڈاکٹر میجر نعیمہ عباسی سول ڈاکٹر نثار احمد ، لیڈی ڈاکٹر کائے […]
