اسماعیلی کمیونٹی کے عمائدین کا ڈی پی او لویر چترال سے ملاقات
(پریس ریلیز) چترال: اسماعیلی کونسل لویر چترال کے ممبران نے ریجنل کونسل لوئر چترال کے پریذیڈنٹ ظفر احمد کی سربراہی میں ڈی۔پی۔او صلاح الدین کنڈی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں لوئر چترال کے مسائل اور پولیس کے کردار پر طویل مشاورت کی گئی۔ کونسل کے عمائدین نے چترال میں مثالی مذہبی […]
اسماعیلی کمیونٹی کے عمائدین کا ڈی پی او لویر چترال سے ملاقات Read More »





