بنگلہ دیش کے واقعات
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی بنگلہ دیش میں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی تحریک کو عوامی پذیرائی ملی اور عوام نے ایوان اقتدار پر ہلہ بول دیا جس کے نتیجے میں ناپسندیدہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد وزیر اعظم ہاوس سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہوگئی اور اپنے پڑوسی ملک بھا رت پہنچ گئی […]




