شیر علی خان درانی ۔۔ شاعر خوش مزاج
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات الفاظ کی شرینی اپنی جگہ لیکن سامعین اور حاظرین اس کے قہقہے کے منتظر رہتے ہیں ۔۔اس کا مزاح اس کے چہرہ انور پر عود آتا ہے ایک تبسم پھیلتا ہے اور پھر قہقہا بلند ہوتا ہے پھر شاعری آتی ہے ۔۔مصرع پہ مصرع شگفتہ ہوتے ہیں مشاعرہ […]




