فلورنس کی سیر
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اٹلی میں ایک کہاوت ہے جس نے فلورنس نہیں دیکھا اُس نے اٹلی نہیں دیکھا میں اٹلی دیکھنا چاہتا ہوں اس لئے فلورنس آیا ہوا ہوں اور اس مقولے کی صداقت کاقائل ہورہا ہوں فلورنس کو بجاطورپر چودھویں صدی میں یورپ کا ادبی، علمی اور معاشی مرکز کہا جاتا تھا،فلورنس […]




