مہنگائی کاہائیڈروجن بم
ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ خبریں گردش میں ہیں بلکہ مصدقہ اطلاعات آرہی ہیں کہ بجٹ کی منظوری پر تالیاں بجاتے ہی حکومت نے گیس کے نرخوں میں اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اس فیصلے کا اعلان یکم جولائی سے پہلے کسی بھی منحوس اور سبز قدم ساعت کو کیا جائے […]

