میری تعلیم یافتہ بیوی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات میری بیوی یونیورسٹی میں پڑھی ہوئی تھی ۔ بڑی سی ڈگری اس کے پاس تھی ۔ پھر امتحانات پاس کر کے استاد بن گئی تھی ۔ تعلیم یافتہ گھر میں پلی بڑتھی پر اس کو اپنی یونیورسٹی کی زندگی پر فخر تھا ۔ میرا رشتہ آیا تو میری دولت […]
