(5) بانگ سے بلتستان
یاد ماضی شیرولی خان اسیر 9.10.2013 کا دن ہمارے آزاد گھومنے کا تھا، جس میں اپنی اپنی پسند کی قابل دید جگہوں عمارتوں اور گھریلو صنعتوں کادورہ شامل تھا۔ ہمارے گروپ نے ضلع گھنگچے کے صدر مقام خپلو تک جانے کا فیصلہ کیا۔ ہو نہ ہو پھر کبھی موقع ملے کہ نہ ملے۔آج ہم نے […]


