شیر ولی خان اسیر ایک نابغہئ روزگار شخصیت
تحریر: شمس الحق قمرؔ چترال۔ حال گلگت یہ تقریباً تیس اکتیس سال اُدھر کی بات ہے جب میں اور میرا ایک اور دوست نذیر احمد سکول تفریح کے وقت ہائی سکول بونی کے ساتھ ملحق قبرستان کے بیچوں بیچ لوٹ بخت (بڑے پتھر) کیپیچھے کچھ اور لڑکوں سے اُن کے برٹ ( چپاتی) چھینے کے […]

