حسن علی شاہ کا کنبہ – اعلیٰ تربیت گاہ
میری ڈائری کے اوراق سے تحریر: شمس الحق قمر ؔ یہی کوئی پانچ فٹ آٹھ انچ کا سیڈول، متناسب اور بے حد جاذب نظر قد کاٹھ ، قدرے گول اور ہر پل مُسکراتی آنکھوں کے اوپر سنگم سے گھنیلیکن کناروں سے ہلکی اور سُنڈ مُنڈ آبرو، کشادہ ماتھا، سرپر پتلے پرت بال، بھرا چہرا، […]





