صحت کارڈ کی نعمت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا کے 4کروڑ شہریوں کو صحت کارڈ کی نعمت مل گئی ہے اور لطف یہ ہے کہ الگ کارڈ لینا اور دکھا نا ضروری نہیں ہر شہری کا شنا ختی کارڈ اس کا صحت کارڈ ہے کوئی بھی شہری اپنا شنا ختی کار نمبر 9780پر میسج کر ے اس […]




