ڈاکٹر میر کلان شاہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی عید الفطر کی خوشیوں کاتیسرا دن تھا ماہرمعاشیات اور استاذ معاشیات پروفیسر ڈاکٹر میر کلان شاہ کی وفات کا غم پیش آیا ان کے وسیع حلقہ احباب، شاگردوں اوعزیزوں کو سوگوار کرگیا۔ علامہ اقبال کہتا ہے۔ چہ ندیدنی ست ایں جاشررجہانِ مارا نفسے نگاہ دارد ونفسے دگر ندارد کیسی عجیب […]





