سانحہ یارخون آخری واقعہ نہیں
ایس شہاب الدین ثاقب تیس مئی کو آدھی رات کا وقت ہے چاروں طرف گھپ اندھیرا اور سنسان خاموشی، ویران اور کھنڈر سڑک سے جاتے ہوئے اوور لوڈ گاڑی، نیم پختہ پل سے ہوتے ہوئے آگے وادی یارخون کے اوناوچ گاون نیچے خونخوار دریائے یارخون، اور گاڑی میں گیارہ مزدوری سے گھر جاتے بدقسمت مسافر، […]





