کلجگ نہیں کرجگ ہے یہ یاں دن کو دے اور رات
زندگی تحریر: آمیر افضل خان بونی دنیا میں خیر اور شر تو متوازی طاقتیں ہیں جن کا سفر از ازل تا ابد جاری رہے گا لیکن خیر ہمیشہ سچائی، محبت، پاکی اور نیکی پر منتج ہوتا ہے جبکہ شر کی منزل دوذخ کی بھڑکتی ہوئی آگ ہے. جو لوگ خیر کا کام کرتے ہیں اللہ […]





