Opinion

Gul

او دور کے مسافر

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جب کوئی قریبی دوست وفات پا تا ہے فلمی گیت کا مصرعہ یا دا آتا ہے ”او دور کے مسافر ہم کو بھی ساتھ لے لے ہم رہ گئے اکیلے“ قریبی دوست افسا نہ نگار، تدوین کار،ا دیب شاعر، مترجم اور ماہر تعلیم گل مراد خان حسرت کی وفات ایسا […]

او دور کے مسافر Read More »

IMG 20211026 WA0005

ٹینشن ڈرائیور یا بے احتیاط پولیس؟

تحریر: ایس شہاب الدین ہمارے معاشرے کا پولیس اور ڈرائیور پر عمومی رائے یہ ہے کہ دونوں پر اعتبار یا بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اکثر دونوں کو ایک پیرائے سے دیکھتے ہیں۔ درحقیقت پولیس میں سابقہ ادوار کے برعکس اچھے پڑھے لکھے باصلاحیت اور تربیت یافتہ افراد شامل ہیں پچھلے دنوں مستوج سے چند منٹ

ٹینشن ڈرائیور یا بے احتیاط پولیس؟ Read More »

5fa5fff2cf7e12

What should Imran Khan do?

Pervez Hoodbhoy Prime Minister Imran Khan says he wants a welfare state like that of the Holy Prophet (PBUH) in the seventh century. Many Pakistanis want to believe him and in a Riyasat-i-Madina. At a preparatory meeting ahead of the Prophet’s birthday, Khan announced the creation of the Rehmatul-lil-Alameen Authority (RAA) and appointed himself its patron-in-chief.

What should Imran Khan do? Read More »

meeting

معیشت کا معاشی علاج نہیں

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کیا واقعی خراب معیشت کا معاشی علا ج نہیں کیا معا شی بیما ریوں کے تما م طریقہ ہائے علا ج غیر معا شی ہیں؟ بظا ہر عجیب بات ہے لیکن اس میں سو فیصد صداقت ہے ما ہرین معیشت کا اسپر کا مل اتفاق ہے کہ معا شی مسائل

معیشت کا معاشی علاج نہیں Read More »

img 1634891933682 e1634892218414

زچہ و بچہ ہسپتال چترال کی خستہ حالی

تحریر: کریم اللہ گزشتہ ہفتے مجھے کم و بیش پانچ دن زچہ و بچہ ہسپتال چترال میں رہنے کا موقع ملا وجہ میری اہلیہ کی ڈیلیوری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیاں تھی جس میں وہ مرتے مرتے بچ گئی۔ اس کی وجوہات میں سب سے اہم وجہ ڈاکٹروں، نرسز اور دوسرے عملے

زچہ و بچہ ہسپتال چترال کی خستہ حالی Read More »