الخدمت کی کامیابی ۔ اجتماعی شادی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات فلاح اور نیکی کا کام جو بھی کرئے قابل تحسین ہے۔۔وہ فرد ہو کوئی ادارہ ہو یا حکومت۔۔ اس کی قدر ہونی چاہیے اس پرُ اشوب دور اور اس بے ہنگم معاشرے میں لوگوں کو اپنی جان کی پڑی ہو ان کے تکالیف کو محسوس کرنا ان کی بے […]





