استارو اور چومبور پل، چترال کے دو عجوبے
استارو پل کراس کرکے آپ صرف استارو نہیں پہنچتے، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں کہ مصداق یہاں سے آگے ایک پورا جہاں آباد ہے، اس پورے جہاں سے ووٹ مانگنے کا وقت قریب آچکا ہے پتہ نہیں کس منہ سے ان لوگوں سے ووٹ مانگا جائے گا اور کس دل سے وہ لوگ […]





