شہزادہ محی الدین مرحوم
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی خیبر پختونخوا کے بزرگ سیاستدان، پشاور کی جانی پہچانی شخصیت شہزادہ محی الدین 84 سال کی عمر میں وفات پاگئے آپ کا شمار صو بے کی ان شخصیا ت میں ہوتا تھا جو وضعداری، رکھ رکھاؤ اور تہذیب و شائستگی کا نمونہ تھے سیاست میں ایسی شخصیات کا دم غنیمت […]





