سکولوں کے اندر موباٸل فون پر پابندی
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ہم غیر ذمہ دار اور غیر سنجیدہ قوم ہیں ہم اپنے کام سے کام نہیں رکھتے ۔ہم اپنے فرایض کی اداٸیگی میں غافل ہیں ۔جس کو جو کام سونپا جاتا ہے وہ اس کام کے ساتھ انصاف نہیں کرتا لہذا مجبوریاں ہوتی ہیں میں صوبہ خیبر پوختونخواہ کے علم […]





