ٹریلین ڈالر کا سوال
سرور کمال جمہوری نظام کا مطلب یہ ہے کہ جس میں عام لوگ اپنے ووٹ کے حق کے زور پر اپنے پسندیدہ نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ منتخب نمائندے پارلیمنٹ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے قانون سازی کرتے ہی جب کہ اعلی عدلیہ ان قوانین کی تشریح کا کام کرتا ہے۔ […]




