تیرے نام کی شہرت
گل عدن چترال ساحر لدھیانوی صاحب نے کیا خوب لکھا ہے کہ \’تو بھی کچھ پریشان ہے، تو بھی سوچتی ہوگی، تیرے نام کی شہرت تیرے کام کیا آئی میں بھی کچھ پشیماں ہوں،میں بھی غور کرتا ہوں میرے کام کی عظمت میرے کام کیا آئی اس دنیا میں گنتی کے چند لوگ ہوں گے




