حملہ آور کون ہے؟
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ستمبر6 کی صبح سویرے خیبر اور چترال کے دو اضلاع میں 3سرحدی چوکیوں پر بیک وقت حملہ کرنے والے کون تھے چونکہ حملوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اس لئے سوال یہ بھی بنتا ہے کہ حملہ آور کون ہے سرحد پار جہاں سے فائرنگ آرہی ہے افغانستان





