پشاور کی توسیع
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی شہر گھومنے پھرنے کو دو دن ملے تھے چار سیاحوں کو لیکر سیٹھی ہاوس دیکھنے گیا چاروں غیر ملکی تھے اور تاریخ، لسا نیات، بشریات کے پروفیسر تھے انسانی سماج اور معاشرت میں ان کی گہری دلچسپی تھی انہوں نے ہوٹلوں اور دکانوں میں پشاور کی ثقافت کا بہت معمولی





