سادگی اور کفایت شعاری
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سادگی اور کفایت شعاری اسلامی اصول ہے اسلامی تعلیمات کا حصہ ہے نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کی مبارک ادوار میں اس کی نمایاں مثالیں ملتی ہیں خلافت راشدہ کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سادگی سے حکومت کرنے کی عملی مثال قائم کرکے دکھائی ایرانی انقلاب اور […]





