جشن شندور کی گونج
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی شندور پولو فیسٹول2023 اختتام پذیر ہوا، فری سٹائل پولو کے اس جشن کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے لو گ چترال اور گلگت کے راستے 12326فٹ بلندی پر واقع دنیا کے سب سے بلند پولو گراونڈ کا دورہ کر تے ہیں چند روز خیموں میں گذارتے ہیں ہندوراج کے […]




