میرٹ کا ماتم
داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی گزشتہ ماہ سنٹرل سپیریئر سروس کے امتحان کا نتیجہ آیا میرٹ پر سوالات اٹھائے گئے۔ سول اعزازات کا اعلان ہوا تو میرٹ کو پاؤں تلے روندتے ہوئے دیکھا گیا پھر صوبائی سروس کے امتحان کا نتیجہ آیا تو ہر زون میں سیاسی طور پر نمایاں لوگوں کے ایسے بچےکامیاب





