میرے اساتذہ
شیرولی خان اسیر سٹیٹ مڈل سکول مستوج میں جن اساتذہ سے پڑھنے کا شرف پایا ان میں حضرت اللہ جان صاحب کا نام سر فہرست ہے۔ ان کا مختصر تذکرہ “مہمیز” کے عنوان کے ذیل میں ہو چکا ہے۔ ان کی انتظامی صلاحیت اور پر خلوص محنت کا ذکر رہ گیا ہوگا۔ اس عمر میں […]


