VC nazim wants fire brigade unit in Ayun
چترال ( بشیر حسین آزاد) ویلج ناظم یو سی ایون ون مجیب الرحمن نے صوبائی حکومت اور ضلع انتظامیہ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ایون کی وسیع آبادی کو نقصانات سے بچانے کیلئے فائر بریگیڈ کا ایک ذیلی یونٹ قائم کیا جائے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ […]
