قوم کا حقیقی ہیرو
گاؤں میں ایک مئے فروش تھا جو شراب نکالتا تھا اور آگے بیچتا تھا۔ گاؤں میں جو بھی پولیس آفیسر آتا تھا وہ اسے اپنے گھر میں دعوت پہ بلاتا تھا۔ کھانے اور شراب کا خوب محفل رچاتا اور پولیس آفسروں کو اپنا گرویدہ، دوست اور پیرو بناتا تھا تاکہ اس کے دھندھے پہ کوئی […]
