آؤ ڈیم بناتے ہیں
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات آؤ تاریخ دھراتے ہیں۔۔آؤ پھر سے ماٰضی میں بہت دور چلے جاتے ہیں۔۔آؤ اس سمے کو یاد کرتے ہیں کہ جب فخر موجودات ﷺ نے اپنے ایک پروانے سے فرمایا ’’گھر والوں کے لئے کیا چھوڑآیا‘‘ ۔۔جواب آتا ہے ’’اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا نام‘‘۔۔آؤ اس سمے
