اویر، لون اور ملحقہ علاقون کے مسائل حل کرکے عوام کو سہولیات پہنچایا جاے
محکم الدین اپر چترال کے نہایت پسماندہ علاقہ اویر، گہکیر اور لون کے عوام نے حکومت سے پرزور اپیل کی ہے کہ ان کو درپیش مسائل پر توجہ دے کر انہیں مشکلات سے نجات دلائی جائے۔ ہفتے کے روز چیر مین ایل ایس او اکبرالدین نے منیجر عجب خان، کونسلرز فضل ربانی و جاوید احمد،
اویر، لون اور ملحقہ علاقون کے مسائل حل کرکے عوام کو سہولیات پہنچایا جاے Read More »

