بی جان ہوٹل آفواوْں کی ذد میں کیوں؟
محمد آمین دور حاضر میں ہوٹل کی صنعت کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور ایک سروے کے مطابق 2018میں اسی صنعت کا گلوبل حصہ 8.8ٹریلین یوایس ڈالر تھا اوراسی سے اس صنعت کی بین الاقوامی اہمیت کا اندازا لگایا جاسکتا ہے ۔ ہوٹل انڈسٹری سے مقامی اکنامی کے لیے براہ راست امدنی پیدا ہو سکتی […]





