رمضان سے پہلے لوڈ شیڈنگ ختم کیا جائے: عوامی نیشنل پارٹی
ریس ریلیز آج مورخہ 28 مارچ بروز اتوار عوامی نیشنل پارٹی کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ضلعی سینئر نائب صدر حاجی غلام احد منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس کا مقصد تحصیل دروش میں ناجائز لوڈ شیڈنگ کے خلاف حکومت کو آگاہ کرنا تھا۔ اےاین پی تحصیل دروش […]
رمضان سے پہلے لوڈ شیڈنگ ختم کیا جائے: عوامی نیشنل پارٹی Read More »





