عید کے بعد
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پاکستان ڈیموکرٹیک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عید کے بعد ہماری حکومت مخالف تحریک زور پکڑے گی اس کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں گویا عید کے بعد کچھ نہیں





