بھکاریوں کا قبیلہ
محمد الیاس خواجہ گولدور، چترال چترال میں سال کے مختلف مہینوں خصوصاً گرمیوں میں نیچے کے علاقوں سے گداگر سینکروڑوں کی تعداد میں میں آ جاتے ہیں۔ یہ گداگر ایک طرف گرمیاں یہاں گزارتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنی کمائی بھی خوب کرتے ہیں۔ ان دنوں پنجابی بھکاریوں کا ایک پورا قبیلہ چترال آ دھمکا […]





