بیو ٹیفیکیشین فنڈ کی تقسیم میں لٹکوہ کے ساتھ ناانصافی کسی صورت قبول نہیں
گرم چشمہ(نمائندہ چترال ٹوڈے): لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر انتظام گرم چشمہ میں ایک اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین اور ایل ڈی ایف کے ممبران نے شرکت کی۔ ہنگامی میٹنگ میں ضلع لوئر چترال کو بیوٹی فیکیشین فنڈ کی مد میں ملنے والی رقم اور اس کی غیر منصفانہ تقسیم پر
بیو ٹیفیکیشین فنڈ کی تقسیم میں لٹکوہ کے ساتھ ناانصافی کسی صورت قبول نہیں Read More »





