ہیرو ہیرو ہوتا ہے
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ہیرو کوئی عہدہ نہیں نہ کوئی ڈگری ہے یہ ایک معیار ہے ایک مشکل منزل جس تک پہنچنا ہر ایک کی بس کی بات نہیں اور معیار بھی ایسا کہ اس تک پہنچنا کسی کا بھی خواب ہوتا ہے یہ منزل صدیوں میں ایک دفعہ سر کیا جاتا ہے […]





