معیشت کا معاشی علاج نہیں
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کیا واقعی خراب معیشت کا معاشی علا ج نہیں کیا معا شی بیما ریوں کے تما م طریقہ ہائے علا ج غیر معا شی ہیں؟ بظا ہر عجیب بات ہے لیکن اس میں سو فیصد صداقت ہے ما ہرین معیشت کا اسپر کا مل اتفاق ہے کہ معا شی مسائل […]





