مقدس فیتہ
اسٹیج گرم چشمہ کے پولو گراؤنڈ میں لگا تھا، مجمع بھی اس زمانے کی آبادی کے حساب بہترین تھا۔ زندہ باد کے نعروں سے گرم چشمہ وادی گونج رہی تھی۔ میں اس وقت نویں کلاس کا طالب علم تھا کچھ دن سے اردو کے نئے استاد نے ایک نیا طریقہ ورادات شروع کیا تھا کہ […]





