کیا واقعی چترال ایک سیاحتی مقام ہے؟
انہی پتھروں پہ چل کہ اگر آسکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے نجانے شاعر نے یہ شعرکن حالات میں کہا ہوگا لیکن ہم بحثیت چترالی اس شعر کو اپنی حالات کی ترجمانی کے لئے پیش کرسکتے ہیں۔ یوں تو پاکستان سیاحتی مقامات سے مالا مال ہے لیکن اسکے باوجود





