یارخون روڈ کو پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جاے: مختار علی شاہ ایڈوکیٹ
کچھ دن قبل سوشل میڈیا میں شہزادہ افتخار الدین کے وال سے ایک تحریر دیکھنے کو ملا تھا جس میں انہون نے چترال کے مسائل اور خصوصا سڑکون کی تعمیر کے حوالے وفاقی حکومت کو ارسال کرچکے ہیں۔ اس کام کیلئے میں اپنی طرف سے اور چترال اپر اور خصوصا مستوج یارخون یونین کونسلز کی
یارخون روڈ کو پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جاے: مختار علی شاہ ایڈوکیٹ Read More »





